سعودی عرب: بحیرہ احمر سے نمودار ہونیوالا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا، لوگ خوفزدہ

0 3

سعودی عرب میں بحیرہ احمر سے نمودار ہونے والا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

بگولا ٹکرانے سے سمندر کی لہریں بلند ہوگئیں، بگولا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق بگولا زمین سے ٹکراکر ختم ہو گیا، کسی قسم کا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.