انگلینڈ: بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، مواصلاتی نظام درہم برہم

0 11

انگلینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔

مانچسٹرمیں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، گھروں میں پھنسے شہریوں کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں کی گئیں۔

بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سردی میں بھی مزیداضافہ ہوگیا جس کے باعث لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.