بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا پانچواں نمبر

0 3

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کراچی کا فضائی معیاربھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اےکیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔

ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ شہری گھروں سے نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.