جاپان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی عمل شروع ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی مجموعی طور پر 234 سیٹیں مل گئیں ، پارلیمان میں حکمران اتحاد کی سادہ اکثریت ختم ہو گئی۔
24 حلقوں کے نتائج ابھی سامنے نہیں آئے، جاپان میں حکومت سازی کیلئے 233 نشستیں درکار ہوتی ہیں، حکمران اتحاد نے 279 کے ساتھ انتخابات میں حصہ لیا تھا۔