امریکا میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا

0 39

امریکا کے شہر ڈلاس میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔

ڈلاس میں 80 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔

90 ہزار پاؤنڈ وزنی طیارہ بوئنگ 737 ڈلاس کے ائیرپورٹ پردروازے کے ساتھ پارک تھا۔

طوفانی ہوائیں چلنے سے طیارہ گھوم کر دور چلا گیا۔ واقعے میں طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.