سوئٹزرلینڈ ، طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ،متعددسیاح ہلاک

طیارہ حادثہ سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقے میں ہوا

0 71

سوئٹزرلینڈ (شوریٰ نیوز)سوئٹزرلینڈ ، طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ،متعددسیاح ہلاک،طیارہ حادثہ سوئٹزرلینڈ کی فرانس ساتھ ملنے والے سرحدی علاقے میں ہوا، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود، حادثے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.