کابل (شوریٰ نیوز)مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئےوزیراعظم مقرر ،وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کو خراب صحت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیاتفصیلات کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کیا۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے۔مولوی عبدالکبیر اس سے قبل نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور تھے۔ وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کو خراب صحت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔
Prev Post