امارات کی جانب سے بشارالاسد کو 28کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی باضابطہ دعوت

اس مرتبہ انکلوسو کوپ کرنے جا رہے ہیں جو مسائل کے قابل عمل حل تجویز کر سکے، ترجمان کوپ 28کلائمٹ سمٹ

0 165

ابوظہبی (شوریٰ نیوز)امارات کی جانب سے بشارالاسد کو 28کلائمٹ سمٹ شرکت کی باضابطہ دعوت ترجمان کوپ 28کلائمٹ سمٹ کے مطابق اس مرتبہ انکلوسو کوپ کرنے جا رہے ہیں جو مسائل کے قابل عمل حل تجویز کر سکے،تفصیلا ت کے مطابقمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے شامی صدر بشار الاسد کو اقوام متحدہ کے کوپ28 کلائمٹ سمٹ میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی۔دمشق میں واقع یو اے ای کے سفارتخانے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد نے یو اے ای کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہیان کی جانب سے بھیجا گیا اقوام متحدہ کے کوپ 28 کلائمٹ سمٹ کا دعوت نامہ قبول کر لیا ہے۔دوسری جانب کوپ28 کلائمٹ سمٹ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اس مرتبہ انکلوسو کوپ کرنے جا رہے ہیں جو مسائل کے قابل عمل حل تجویز کر سکے اور یہ صرف تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب سب ہی وہاں موجود ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.