روس کا گيس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان

0 575

پاک نیوز_روس کے صدر پوتین نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر پوتین نے کہا کہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ امریکہ اور یورپ کو فروخت شدہ اشیاء کی قیمت ڈالر یا یورو میں لیں۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر دوست ممالک کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روبلز میں کریں گے۔ روس کے صدر کے اس اعلان کے بعد بعض یورپی ممالک میں کھلبلی مچ گئي ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.