امریکی رکن کانگریس کا غزہ پر ایٹمی حملےکا نفرت انگیز بیان

0 141

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس نے غزہ پر ایٹمی حملےکا نفرت انگیز بیان دے دیا۔

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس ٹم والبرگ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کو ہیروشیما اور ناگاساکی بنادینا چاہیے۔

متعصب رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ یہ جو بائیڈن کی سوچ ہے کہ ہمیں غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے، میرا نہیں خیال ہمیں ایسا کرنا چاہیے، غزہ میں امداد پر ایک پیسا بھی خرچ نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یہ سب جلد ختم ہونا چاہیے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.