امریکی سپریم کورٹ کے جج کے خلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوارسال

جسٹس کلیئرنس تھامس پراخلاقیات سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے

0 120

واشنگٹن (شوریٰ نیوز)امریکی سپریم کورٹ کے جج کے خلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوارسال کر دی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس کلیئرنس تھامس پراخلاقیات سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے جسٹس تھامس کےخلاف شکایات کی تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس تھامس پر ری پبلکن ڈونرسے لین دین کا معاملہ ظاہرنہ کرنےکا الزام ہے، ڈیموکریٹس نےجسٹس تھامس کامعاملہ اٹارنی جنرل کو بھیجنےکا مطالبہ کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.