غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: بائیڈن

0 216

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.