ترکیہ کا غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

0 640

 پاک نیوز، ترکیہ اور غاصب اسرائیل نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد غاصب اسرائیلی صدر مارچ میں ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

امریکا نے ترکیہ اور غاصب اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ یاد رہیں ترکی نے بہت سے ایسے. منافقانہ کام کیے ہیں جن سے اسرائیل

اور امریکہ اور انکے چاہنے والے خوش ہوۓ ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.