نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ

0 228

غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامین نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔

صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کا اجلاس اس ملاقات میں موجود بعض صہیونی وزراء اور فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف ہرتزی ہالوی کے درمیان تنازعے کے بعد ختم ہوگیا۔

صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف ہالوی سے اختلاف نظر کی وجہ سے متعدد صیہونی وزراء نے سات اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم مقرر کرنے کے ہالوی کے فیصلے کے خلاف ان پر حملہ کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.