امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھارت سے خطرہ، ایف بی آئی کی وارننگ

0 100

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو خبردار کیا تھا کہ اُن کی زندگیوں کو بھارت سے خطرہ ہے۔

امریکی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکا بھر کے سکھ کمیونٹی رہنماؤں کو ایف بی آئی کی طرف سے ایسی ہی وارننگ جاری کی گئی ہیں۔

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد کینیڈا اور امریکا کی سکھ تنظیموں نے بھارتی سفارتی مشن کے سامنے مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.