مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا

0 4

مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا۔

پہلگام واقعہ نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں امن اور سیاحت کے دعوؤں کا پردہ چاک کردیا، کشمیری کہتے ہیں پہلگام میں جنہوں نے حملہ کیا وہ مسلمان نہیں تھے، مودی نے آرٹیکل 370 کو منسوخ اور نئے کشمیر کا نعرہ لگا کر وادی کو خون میں نہلا دیا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر بات کا الزام مسلمانوں پر عائد کیا جاتا ہے، کشمیری اب برداشت نہیں کریں گے، آپ ہماری اذان پر حملہ کرو اور آپ کو سیاحت چاہئے؟ ہمیں سیاحت چاہیے نہ ہی ترقی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.