روس ، جہاز گر کر تباہ، سربرا ہ با غی گروپ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاک

0 236

روس کے شمال مغربی علاقے میں سینٹ پیٹرزبرگ جانیوالا بزنس طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوا ۔

 

روس کی حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں ویگنر گروپ کے سربراہ بھی سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوئے جبکہ کوئی بھی مسافر بچ نہیں سکا۔

ویگنر گروپ کے ترجمان کی جانب سے جاری ابتدائی بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طیارے کو زمین سے نشانہ بنایا گیا ، جائے وقوعہ سے 8 لاشیں برآمد کرلی گئیں

امریکی فوج کے سابق ایڈوائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ حادثے کے پیچھے روسی صدر پیوٹن کا ہاتھ ہے اور اس میں ہمیں کوئی شک نہیں، اب روس کو اس حادثے کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.