امریکی نائب صدر جے ڈی وینس دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارت پہنچ گئے۔
دورہ امریکا چین تجارتی جنگ کے دوران اقتصادی اور جغرافیائی ترجیحات پر مرکوز ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کے ساتھ ویزا مسائل پر بھی بات چیت متوقع ہے۔
بھارت اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 190 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔