اقوام متحدہ کا یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ

0 12

روس، یوکرین جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔

اقوام متحدہ نے یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس میں علیحدہ معاہدوں کا خیر مقدم کیا، معاہدوں کے تحت بحیرہ اسود میں اور انرجی سیکٹر پر حملے نہیں ہوں گے۔

اقوام متحدہ نے یوکرین کو فوری روس پر حملے بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا جبکہ روس نے معاہدوں پر عملدرآمد کے لئے یوکرین سے پہلے ضروری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.