جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

0 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سوشل میڈیا ایپ سگنل رابطے کا مؤثر ذریعہ نہیں، حوثیوں کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے کئے، بائیڈن اپنے دور میں سوتے رہے۔

امریکی صدر نے درآمد کی گئی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں آٹو انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، جوابی ٹیرف ہر صورت لگایا جائے گا، فارماسوٹیکل انڈسٹری کی امریکا واپسی کیلئے ٹیرف لگائیں گے، امریکا میں کوئلے کی کانوں کو دوبارہ کھولا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی آٹو موبائل انڈسٹری کے تحفظ کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.