بحیرہ روم میں تارکین وطن کی متعدد کشتیاں الٹ گئیں، 18 افراد ہلاک

0 2

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی متعدد کشتیاں الٹ گئیں،18 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 612 کو ریسکیو کر لیا گیا۔

ریسکیو کئے گئے لوگوں میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، بچائے جانے والے متعدد تارکین وطن کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

تمام افراد افریقی ممالک سے تعلق رکھتے تھے اور یورپ جانے کیلئے سمندر پار کر رہے تھے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.