روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کررہے: یوکرینی صدر

0 12

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر کا جنگ بندی سے متعلق بیان نامکمل ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے جنگ بندی کیلئے پیچیدہ شرائط نہیں رکھیں، روسی صدر نے جنگ بندی کے منصوبے پر متعدد سوالات اٹھائے، روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ پیوٹن امریکی صدر کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، اتحادی ممالک پیوٹن پر دباؤ بڑھائیں اور مزید پابندیاں عائد کریں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.