سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل

0 9

سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔

خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری نہیں ر کھ سکتی، غذا کی سپلائی معطل ہونے سے ہزاروں افراد کی زندگیاں داؤ پرلگ گئیں۔

خصوصی ایلچی برائےاقوام متحدہ نے مزید کہا کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز بھاری گولہ بارود کا استعمال کررہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.