امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن و امان بارے تبادلہ خیال

0 3

امریکی صدر ڈونلڈ اور یوکرینی صدر زیلینسکی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

یوکرینی صدر زیلینسکی نے بتایا کہ امن کے حصول کے لئے ٹرمپ سے فون پر بات ہوئی، صدر ٹرمپ نے پیوٹن کے ساتھ اپنی بات چیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

صدر زیلینسکی نے کہا کہ روسی جارحیت کو روکنے اور پائیدار امن کی ضمانت کیلئے امریکا کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.