جنگ بندی معاہدہ، حماس آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریگا، 183 فلسطینی آزاد ہونگے

0 6

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

حماس ونگ قسام بریگیڈز کے مطابق آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، بدلے میں اسرائیل 183 فلسطینیوں کو آزاد کرے گا۔

حماس رہنماباسم نعیم نے قطرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس اپنی منزل کے حصول کیلئے ٹرمپ سمیت کسی بھی رہنما سے ملاقات کیلئےتیار ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ سیاست میں پسند اور ناپسند کی بنیاد پر فیصلوں سے تمام فریقین کو نقصان ہوتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.