کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی

0 16

کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی۔

بڑی تعداد میں سیاح نیاگرا فالز کا نیا روپ دیکھنے پہنچ گئے، کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔

شدید سردی کے باعث درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.