فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوگئی

فلپائن میں طوفان اور سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے

0 136

منیلا, فلپائن کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتیں 167ہو گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں میگی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران کئی افراد زخمی اور لاپتا ہیں۔ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش نے لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا اور وسطی صوبے لیتی میں زرعی زمینیں مکمل تباہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.