جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر 36 کان کن ہلاک، لاشیں نکال لی گئیں

0 4

جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر36 کان کن ہلاک ہوگئے، لاشیں نکال لی گئیں۔

82افراد کو ریسکیو کر لیا گیا، کان میں پھنسے دیگر افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کام جاری ہیں، کان میں پھنسے دیگرکان کنوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے، مزید جانی نقصان کا بھی خدشہ ہے۔

حکومت نے زندہ بچ جانے والےغیرقانونی کان کنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.