یوکرین کے جنوب مشرقی شہر پر روس نے حملہ کر دیا۔
روس کی رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، گائیڈڈ بموں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملوں کی شدید مذمت کی۔
یوکرین کے صدر نے اتحادیوں سے حملے روکنے کے لیے دباؤ بڑھانے پر زور دیا۔