ورلڈکپ ، 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز آج ہو گا

ممبئی میں سجائی جانے والی تقریب میں ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ہو گا

0 68

ممبئی(شوریٰ نیوز)ورلڈکپ ، 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز آج ہو گا،ممبئی میں سجائی جانے والی تقریب میں ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ہو گا،ممبئی میں سجائی جانے والی تقریب میں منگل کو ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ہو جائے گا، اسی کے ساتھ 100روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز بھی ہوجائے گا۔ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان منگل کو ہوگا، اس موقع پر آئی سی سی نے ممبئی میں تقریب سجانے کا فیصلہ کیا ہے،اسی روز 100روزہ کاؤنٹ ڈاؤن بھی شروع ہو گا۔پی سی بی نے گزشتہ دنوں آئی سی سی کو خط میں نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں پاک بھارت مقابلے کے ساتھ بنگلورو اور چنئی میں آسٹریلیا وافغانستان سے میچز پر اعتراض کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.