پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ، ٹرائلز 20 جون سے ہونگے

پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین ہونگے

0 56

کراچی(شوریٰ نیوز)پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ، ٹرائلز 20 جون سے ہونگے،پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین ہونگے ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری ٹرائلز کے مہمان خصوصی ہونگے۔پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین ہونگے ، ٹرائلز میں کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ۔ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس فٹبال لیگ سندھ کے پانچ ریجن میں ہونگے جن میں حیدرآباد،شہید بے نظیر آباد، سکھر اور لاڑکانہ ریجن شامل ہیں ۔ پانچوں ریجن ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد ٹیمیں تشکیل دی جائے گی جبکہ ٹیموں کے لیگ بنیادوں پر مقابلے کروائے جائیں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.