ساف فٹبال چیمپئن شپ کیلئے بھارت کاپاکستانی ٹیم کو این او سی جاری

بھارتی ویزا مل جانے کی صورت میں ٹیم 18 جون کو ماریشس سے ممبئی جائےگی

0 44

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)ساف فٹبال چیمپئن شپ کیلئے بھارت کاپاکستانی ٹیم کو این او سی جاری،بھارتی ویزا مل جانے کی صورت میں ٹیم 18 جون کو ماریشس سے ممبئی جائےگی، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومتی اجازت سے مشروط تھی تاہم جمعرات کو وزارت داخلہ کلیرنس دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔وزات خارجہ نے 2 جون کو جبکہ وزارت داخلہ نے 15 جون کو خط جاری کیا جس کے بعد باضابطہ این او سی بین الصوبائی رابطے کی وزارت، پاکستان اسپورٹس بورڈ سے جاری کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.