پاکستان نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہارکردیا

پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کی تجویز دی تھی

0 122

لاہور (شوریٰ نیوز)پاکستان نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہارکردیا،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کی تجویز دی تھی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے۔ پی سی بی اور آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے معاملات پر بات کریں گے۔آئی سی سی چیئرمین و چیف ایگزیکٹو کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کی تجویز دی تھی۔پاکستان نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی معاملات حل کرنے اور پاکستان کی یقین دہانی حاصل کرنے کے مشن پر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.