پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی

0 56

صلالہ(شوریٰ نیوز) جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستانی ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔عمان کے شہر صلالہ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے اہم میچ میں مد مقابل تھیں، جس میں قومی جونیئر ٹیم نے جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی اور سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.