آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، شاہین آفریدی شامل

0 49

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مئی2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

شاہین آفریدی نے مئی میں 14.5 کی اوسط سے 10 وکٹیں لیں، جس میں انگلینڈ اور آئرلینڈ کی سیریز کی کارکردگی شامل ہے۔

مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے شاہین آفریدی کے علاوہ آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر اور ویسٹ انڈیز کے اسپنر گوڈاکیش موتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.