ایشیاکپ، پی سی بی کےہائبرڈ ماڈل پر فیصلہ رواں ہفتے متوقع

بھارتی میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی تجویز پیش کر دی ہے، نجم سیٹھی

0 75

لاہور(شوریٰ نیوز)ایشیاکپ، پی سی بی کےہائبرڈ ماڈل پر فیصلہ رواں ہفتے متوقع ، ، نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارتی میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی تجویز پیش کر دی ہے، ایشیا کپ کیلیے پی سی بی کے مجوزہ ہائبرڈ ماڈل پر فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے جب کہ ورچوئل اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ایشیا کپ میں بھارت کے شرکت سے انکار کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کی صورت میں درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کی تھی،اس کے تحت بھارتی میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی تجویز پیش دی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.