پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان

0 92

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.