انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

0 122

پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے نیوزی لینڈکو 10 وکٹ سے ہرا دیا،گرین شرٹس کی جانب سے عبید شاہ نے 3، عامرحسن، علی رضا اور احمد حسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں 182 رنز کا ہدف پاکستان نے 44 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،احمد حسن نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

اس کے علاوہ سعد بیگ اور ہارون ارشد نے 25 ، 25 رنز بنائے جبکہ اذان اویس 21 ، شاہ زیب خان 11 اور علی اسفند نے 9 رنزاسکور کیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.