لیول ون کرکٹ کوچنگ کورس 14 تا 17 جنوری راولپنڈی میں ہو گا

0 98

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیر اہتمام لیول ون کرکٹ کوچنگ کورس 14 سے 17 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا ، لیول ون کورس کے شرکا کو کوچنگ کی مہارتوں کی بنیادی باتیں سکھائی جائیں گی ۔

جن میں کمیونیکیشن، کوچنگ فلسفہ، منصوبہ بندی اور تیاری شامل ہیں، کورس کے اختتام پر شرکا کو اپنی اسائنمنٹ مکمل کرنے کے لیے تین ماہ کا وقت دیا جائے گا، کامیاب ہونے والے شرکا میں لیول ون کوچنگ سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے جائیں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.