پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ جیت لی

0 127

پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے لیاری میں منعقدہ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، پنجاب یونیورسٹی خواتین باکسنگ ٹیم نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے چیمپن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

دونوں ٹیموں کو بالترتیب گولڈ اور سلور میڈل سے نوازا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.