ایچ بی ایل پی ایس ایل، عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور حسن علی کراچی کنگز میں شامل

0 123

پاکستان کرکٹ بورڈ سے موصولہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ نے عماد وسیم کو پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے ہیں۔

پلیئر ٹریڈ کے سبب کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پہلے رائونڈ کی سلور پک اپنی سیکنڈ رائونڈ کی سلور پک کے تبادلے کے تحت حاصل کی۔

فرنچائزز کی طرف سے ریلیگیشن کی درخواستوں کے مطابق لاہور قلندرز کے مرزا طاہر بیگ اسلام آباد یونائٹڈ کے رومان رئیس اور کراچی کنگز کے میر حمزہ گولڈ سے سلور کیٹگری میں چلے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.