ورلڈکپ، پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

0 45

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5 کروڑ (35 ملین) تک پہنچ گئی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اس سے قبل ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے 2.8 کروڑ لوگوں نے دیکھا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.