ایشین گیمز، پاکستان نے والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

0 46

پاکستان نےچین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پول ڈی میں اپنا تیسرا لیگ میچ بھی جیت لیا۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، قومی ٹیم نے پہلا گیم 19-25سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 22-25 سے کامیابی اپنے نام کی۔

قومی والی بال ٹیم نے تیسرے گیم میں 20- 25 سے فتح پاکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستان نے افتتاحی میچ میں منگولیا اور دوسرے میچ میں چائنیز تائپے کو شکست دی تھی، سیمی فائنل کے لیے پاکستان کا مقابلہ قطر سے ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.