شاہین اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب آج ہوگی

0 109

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سابق کپتان انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔

پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ایشیاکپ 17 ستمبر کو مکمل ہوا جس کے بعد شاہین اور انشا کی شادی کی تاریخ 19 ستمبر سامنے آئی۔

شاہین آفریدی اور انشا کی شادی کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی جبکہ 21 ستمبر کو ولیمہ ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.