یورپین چیمپئن شپ،پاکستانی لانگ رینج شوٹر محسن نواز نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

0 123

800 یارڈ کے مقابلے میں محسن نواز نے 75 اعشاریہ ایک تین پوائنٹ حاصل کیے، محسن نواز بسلے نیشنل ریکارڈ بھی برابر کرنے میں کامیاب رہے۔

محسن نواز انفرادی طور پر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے، ایونٹ میں 16 ممالک کے 300 سے زائد شوٹرز نے شرکت کی، محسن نواز پہلے بھی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کیلئے میڈلز جیت چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.