جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کل راولپنڈی میں ہو گا
ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک، ایک ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی۔
جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مورگاہ فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا،چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی راجہ اشتیاق