لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز

0 105

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ٹریننگ اکیڈمی میں صوبائی کوچ اور ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گی ۔

 

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیا، ٹریننگ سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک ہو گا۔

 

کوچ یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.