ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل، تیمور خان نے بھارتی باکسر کو شکست دے دی

0 106

دبئی میں کھیلے گئے ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔

پاکستانی باکسر نے بھارت کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر جس ران سنگھ کو پہلے راؤنڈکے 30 سیکنڈ کے اندر ہی ناک آؤٹ کردیا۔ تیمور خان اب تک 10 فائیٹ میں نا قابلِ شکست ہیوی ویٹ باکسر ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.