ٹاپ سیڈڈ بورنا چورچ اور سیباسٹین بیزونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

0 100

کروشین ٹاپ سیڈڈ کھلاڑی بورنا چورچ ، ارجنٹائن کے کھلاڑی سیباسٹین بیزاور امریکا کے سیباسٹین کورڈااپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔

26 سالہ کروشیا کے کھلاڑی بورنا چورچ نے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی جان مینوئل سیرنڈولو کو شکست دی۔
ارجنٹائن کے کھلاڑی سیباسٹین بیز نے حریف سربین کھلاڑی لاسلو جیرے کو مات دی اور امریکا کے سیباسٹین کورڈا نے ٹاپ 8 رائونڈ میں فرانسیسی حریف کھلاڑی رچرڈ گیسٹ کو شکست دے کر ٹاپ 4 کے لئے کوالیفائی کیا ۔

مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں 37 سالہ کروشیا کے کھلاڑی بورنا چورچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی جان مینوئل سیرنڈولو کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.