افغانستان کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ ، مکی آرتھر نے ٹیم کو جوائن کرلیا

0 128

مکی آرتھر ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ تک ٹیم کے ساتھ رہیں گے ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھرنے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے ۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.